18 مارچ 2026 - 23:13
سپاہ پاسداران کی طرف سے معرکہ وعدہ صادق-4 کی انسٹھویں لہر

منگل کی شام تقریب چھ بجے اور ایران کی سڑکوں پر دہشت گردی کے خلاف عوامی اجتماعات کے آغاز پر معرکہ وعدہ صادق-4 کی انسٹھویں لہر بھی انجام کو پہنچی۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ بنا || اس لہر میں بیت شمیش، تل ابیب، مقبوضہ قدس شریف میں صہیونی ٹھکانوں نیز قطر کے العدید امریکی اڈے، کویت کے علی السالم کے امریکی اڈے، فجیرہ میں امریکی فوجی اڈے، بحرین کے شیخ عیسی امریکی اڈے اور اربیل میں امریکی اڈے کو درست نشانے پر لگنے والے قدر، فتاح اور حاج قاسم میزائلوں اور کامیکازے ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا۔

حاج قاسم میزائل وعدہ صادق-4 آپریشن میں پہلی بار داغا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha